the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں نوٹوں کے تبادلہ کے لئے بینکوں میں لگی قطاریں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں تاہم لائن میں کھڑے لوگوں کی بھوک پیاس کا خیال رکھنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔لکھنؤ،



کانپور، بھدوہی، ایٹہ، قنوج اور علی گڑھ سمیت تقریباً پوری ریاست میں علی الصبح سے ہی لوگ بینکوں کی شاخوں کے باہر لائن میں کھڑے ہو گئے۔بینک کھلنے تک کئی شاخوں میں قطار کی لمبائی اچھی خاصی بڑھ گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.